دنیا

امریکہ نے یمنی سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل یہ سفارتخانہ القاعدہ کے حملے کے خدشے کے پیش نظربند کیا گیا تھا۔