☰
ایسٹرا زینیکا کی کووڈ 19 دوا اومیکرون اقسام کو ناکارہ بنانے میں مؤثر، تحقیق
ایسٹرا زینیکا نے بتایا ہے کہ اس کی تیار کردہ اینٹی باڈی کاک ٹیل اومیکرون کورونا وائرس اقسام کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
کمپنی نے یہ بات لیبارٹری میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج شائع کرتے ہوئے بتائی۔