اوول ٹیسٹ بارش سے متاثر

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے شروع نہیں ہو سکا۔