دنیا

یمن: بس میں دھماکہ، فضائیہ کے چھ اہلکار ہلاک

دھماکہ اس وقت ہوا جب یہ بس ایئر پورٹ کی جانب گامزن تھی جو کہ ایئر بیس سے ملحقہ ہے۔