امیشا پٹیل نے عمران عباس سے تعلقات پر وضاحت کردی گزشتہ ہفتے دونوں اداکاروں کو خلیجی ملک بحرین میں ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں۔
لباس پر تنقید کرنے والی خاتون کو ماہرہ خان کا کرارا جواب اداکارہ نے تنقید کرنے والی خاتون کو جواب دیا کہ پاکستانی شوبز شخصیات کچھ بھی کرلیں لوگ ان سے خوش نہیں ہوتے۔