پاکستان میں انتخابات: کیا دھاندلی، ہنگامہ آرائی اور بدنظمی سے چھٹکارا ممکن ہے؟ پاکستان کے انتخابات کی تاریخ، سیاسی تشدد، ہنگامہ آرائی اور دھاندلی کے الزامات سے داغدار ہے، یہاں ہر الیکشن لوگوں کے لیے جان کا خطرہ لیے آتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری بدترین چیرہ دستیوں،ریاستی قوت کے استعمال اوراداروں کویرغمال بنانے کے باوجودہم عدالت، قانون او عوام کے سامنے سرخرو ہوئے، شہباز شریف