ایم 6 حیدرآباد ۔ سکھر موٹروے اراضی اسکینڈل کیس میں کراچی سے عاشق حسین کلیری کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے 13 کروڑ 75 لاکھ سے زائد روپے برآمد ہوئے، نیب
اپ ڈیٹ25 جنوری 202302:26pm
مشترکہ مفادات کونسل نے عمران خان کے دورِ حکومت میں فیصلہ کیا تھا کہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد کرائے جائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
شائع21 جنوری 202311:14am
دو ڈویژنوں کے 16 اضلاع میں مجموعی طور پر 830 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے جن میں کراچی کے سات اور حیدرآباد ڈویژن کے 823 امیدوار شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ15 جنوری 202302:05pm
حکومتِ سندھ کی التوا کی بار بار درخواستوں کے علاوہ حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کا فیصلہ بھی الیکشن کمیشن کے مؤقف پر اثرانداز نہ ہوا۔
شائع15 جنوری 202309:19am
ملالہ یوسف زئی نے تعلیمی اداروں،بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، خواتین نے اپنے مسائل بتائے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
اپ ڈیٹ12 اکتوبر 202208:44pm
افسوس ہےماضی سےسبق نہیں سیکھاگیا اور 2011 کے سیلاب کےبعد آبی نظام کے انفرااسٹرکچر کو مؤثر نہیں بنایاگیا، رہنما سندھ آبادگار بورڈ
شائع05 اکتوبر 202209:11am
نومسلم خاتون کی مسلمان مرد سے عدت کے دوران شادی باطل نہیں فاسد ہے، اگر خاتون چاہیں تو اس کے ساتھ نئے سرے سے نکاح کر لیں، فیصلہ
شائع01 اکتوبر 202203:23pm
سندھ میں آبی بیماریوں کا شکار 92ہزار797 شہریوں کا ایک دن میں علاج کیا گیا،ابتک مجموعی طور پر 23 لاکھ مریضوں کا علاج کیا جاچکا ہے۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202207:49pm
کراچی، حیدر آباد کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن کمیشن سے انتخابات ملتوی یا بارش کی تباہ کاریوں کے سبب صورتحال کے جائزے کی استدعا کی ہے۔
اپ ڈیٹ23 اگست 202201:30pm