دنیا

کرد باغیوں کا سات ایرانی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

کرد باغیوں نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے جھڑپوں کے دوران انہوں نے سات ایرانی فوجی ہلاک کیے۔