کھیل

تصاویر: بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی

دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ نیدرلینڈز سے جنوبی افریقہ کی غیر معمولی شکست کے بعد کوارٹر فائنل کی شکل اختیار کرگیا تھا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ نیدرلینڈز سے جنوبی افریقہ کی غیر معمولی شکست کے بعد کوارٹر فائنل کی شکل اختیار کرگیا تھا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

T20worldcup2022

سابق وزیر اعظم ہونے کے باجود اب تک حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی، عمران خان

شرمین عبید کا سندھ و بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کیلئے ’مینٹورشپ‘ پروگرام کا اعلان

’معجزات پر یقین نہیں تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فالو کرنا شروع کردیں‘