کراچی میں حرا مانی اور نبیل قریشی کی شوٹنگ ٹیم پر حملہ ہدایت کار نبیل قریشی اداکاروں کے ہمراہ پی آئی بی کالونی میں شوٹنگ میں مصروف تھے کہ ہجوم نے ان پر حملہ کردیا۔
شوبز شخصیات کا شوٹنگ ٹیم پر حملے کے ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ کراچی میں شوٹنگ ٹیم پر 6 فروری کو حملے کا واقعہ پیش آیا تھا، حملے کے وقت نیبل قریشی، حرا مانی اور گل رعنا سیٹ پر موجود تھیں۔