ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان ضیا محی الدین کراچی میں انتقال کرگئے ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
اب بچے پیدا کرنے کی خواہش نہیں رہی، صنم سعید صنم سعید گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی شادی اور تعلقات کی وجہ سے خبروں میں ہیں، گزشتہ ڈھائی سال سے ان کی شادی کی چہ مگوئیاں ہیں۔