’کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی‘ بولی وڈ فلموں میں کئی گانوں پر رقص کرنے والی ملائیکا اروڑا آئٹم سانگ کی حمایت میں بول پڑیں۔
ملائیکا اروڑا کی ‘پٹاخہ’ کے ‘ہیلو ہیلو’ کے ذریعے واپسی سلمان خان کی سابق بھابھی گزشتہ 3 سال سے فلمی دنیا سے دور تھیں۔