#Viralvideos2023
خاتون رپورٹر شہر کے کاروباری مرکز کے دکان پر ہونے والی ڈکیتی سے متعلق براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی۔
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:53pm
شوٹنگ سیٹ پر تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب روبینہ خان شاہ کے فون کو میک اپ آرٹسٹ نے اپنے پاس رکھنے سے انکار کیا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:10pm
ڈھائی سال کی تھی جب والد سے الگ ہوئی، والدہ کو کینسر ہوا، پہلے شوہر جوانی میں انتقال کر گئے، ٹی وی میزبان
اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:48pm
مختصر دورانیے کے اشتہار میں معروف اداکار عارف حسن سمیت دیگر شخصیات کو دکھایا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:58pm
دونوں کے درمیان ملاقات کی ویڈیو پاکستان اور بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 07:17pm
سیما حیدر جولائی میں نیپال کے راستے بھارت پہنچی تھیں، جہاں انہوں نے اترپردیش کے نوجوان سچن کے ساتھ رہائش اختیار کی تھی۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 06:02pm
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض تیز رفتاری میں گاڑی چلا رہے ہیں اور پانی کے چھینٹے موٹرسائیکل سواروں پر لگ رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:50am
بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی فلم کیلئے پاکستانی گانے کی ریمیک ویڈیو جاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اپ ڈیٹ 26 جون 2023 03:50pm
وزیر خارجہ کی نبیل گبول کو نظر انداز کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2023 03:41pm
سنیتا مارشل نے حال ہی میں ’نادر علی‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی، جہاں میزبان نے ان سے مذہب اور عقائد سے متعلق سوالات کیے تھے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:19pm
’بائپر جوائے‘ پر پاکستان میں بھی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز توجہ حاصل کرنے کی خاطر بے معنی ویڈیوز بناتے دکھائی دیتے ہیں۔
شائع 15 جون 2023 05:09pm
زیادہ تر یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز ’بائپر جوائے‘ سے متعلق غلط معلومات بھی پھیلا رہے ہیں، جس سے عوام میں خوف بھی پھیل رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 07:55pm
امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک بچے کو کمرے میں شاندار انداز میں کرکٹ شاٹ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 08:08pm
دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 10:45pm
آج کے جدید دور میں کھانے کے شوقین افراد نت نئے طریقوں سے کھانے بناتے ہیں اور اسے شوق سے کھاتے بھی ہیں۔
منفرد انداز...
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 04:16pm
گزشتہ ہفتے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عرب میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ضعیف العمر بزرگ کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 07:09pm
’جیتو پاکستان‘ شو میں آمنا نامی خصوصی ضروریات کی حامل بچی نے 8 اپریل کو حصہ لیا تھا۔
شائع 13 اپريل 2023 02:36pm
کینیڈا میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روکنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 02:30pm
پاکستان کے علاوہ افغانستان اور بھارت کے بعض علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
شائع 22 مارچ 2023 06:49pm
پٹنہ کے ریلوے اسٹیشن پر نصب ٹی وی اسکرینز پر صبح 9 بج کر 56 منٹ پر اچانک فحش ویڈیو کلپ چلنا شروع ہوئی۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:59pm
عرفان اللہ خان نے 20 مارچ کو انور مقصود اور ماہرہ خان کے لیے ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کے لیے نامناسب زبان کا استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 03:05pm
کچھ روز قبل نجی ٹی پروگرام میں ندیم بیگ نے سیٹ پر نخرے کرنے سے متعلق سوال پر عروہ حسین کا نام لیا تھا۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 01:40pm
وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں آمنہ الیاس کو ایک کمرے میں ملائیکا اروڑا کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 08:42pm
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سال سے پی ایس ایل کا حصہ ہیں اور وہ ہر سال ایونٹ میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیتی ہیں۔
شائع 16 مارچ 2023 08:08pm
صندل خٹک غلط دعوے کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر مجھ پر سنگین نازیبا الزامات لگا رہی ہیں، حریم شاہ
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 11:07am
میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور کیرون پولارڈ کے درمیان جملوں کے تبادلے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:16pm
پروگرام میں کرکٹر نے اداکار کو خبردار کیا کہ وہ آئندہ کسی پروگرام میں کھلاڑی کو بات کرنے سے روکنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ انہیں تھپڑ پڑ سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:46pm
95ویں سالانہ ایوارڈز تقریب 13 مارچ کو لاس اینجلس میں ہوئی، جس میں پہلی بار ملالہ یوسف زئی نے بھی شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 05:34pm
کمنٹیٹر سائمن بلیئر ڈول نے حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو پر اس وقت تبصرہ کیا جب کیمرہ مین نے انہیں دکھایا۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 10:43pm
سیکیولر ملک کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں ہندوؤں کے مقدس سمجھے جانے والے تہوار ہولی کے موقع پر متعدد غیر ملکی خواتین...
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 11:12am