Live Arrest Of Imran Khan
فوجی دستے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پہنچ رہے ہیں
وزارت داخلہ کی طرف سے اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری کے فوراً بعد وفاقی پولیس نے کہا کہ فوجی دستے اسلام...
وزارت داخلہ کی طرف سے اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری کے فوراً بعد وفاقی پولیس نے کہا کہ فوجی دستے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔
وفاقی پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز اور مسلح افواج موقع پر موجود ہیں۔