انٹرنیٹ کی سست روی سے پاکستان کو سالانہ 12 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے، متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے اپنے دفاتر کو منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
9 مئی کو دیکھے جانے والے توڑ پھوڑ کے واقعات پر آرمی ایکٹ اطلاق ہوتا ہے کیونکہ اس میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے اور انہیں نقصان پہنچایا گیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر مشاورت نہیں کی، وفاقی حکومت مشاورت کرتی نہیں اور دعویٰ کر دیتی ہے کہ ہم آن بورڈ ہیں، سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی
سال میں دو بار ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی سماعت کا انعقاد کیا جائے گا، ملک میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی