دنیا

نو خواتین کیساتھ زیادتی پر 22 سال کی سزا

تائیوان کے ایک معروف تاجر کے بیٹے پر الزام ہے کہ انہوں نے منشیات دیکر نو خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔