دنیا

تصاویر: امریکا میں سالانہ ہاٹ ڈاگ بن تہوار

نیویارک کے مختلف علاقوں سے لوگ اس سالانہ تہوار میں شرکت کرنے کے لیے آتے ہیں۔

امریکی ریاست نیویارک میں سالانہ مقامی ’ہاٹ ڈاگ بن‘ تہوار منایا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کرکے بن کھانے کے مقابلے میں حصہ لیا۔