اداکارہ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے، تاہم دونوں نے کبھی ایک دوسرے سے میڈیا کے سامنے اظہار محبت نہیں کیا۔
شاہین آفریدی اور انشا آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید شیروانی زیب تن کی اور ساتھی کھلاڑی بھی موجود تھے۔