دنیا

سعودی عرب میں دو شہریوں کا سر قلم

دونوں افراد پر قتل کا الزام تھا، رواں سال سر قلم کیے گئے افراد کی تعداد 65 ہوگئی۔