دنیا

گواٹیمالا میں ٹریفک حادثہ، 43 افراد ہلاک

'40 افراد واقعے کے فوراً بعد ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ تین ہسپتال میں دم توڑ گئے، فائر ڈپارٹمنٹ۔