دنیا

آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، 3 گھر لپیٹ میں آگئے

جزیرے کے نزدیک قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا ہے جبکہ ایمرجنسی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز میں آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، لاوے نے قریبی بستی کی جانب پھیلتے ہوئے 3 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق لاوے کے اخراج اور قریبی علاقے میں داخل ہونے پر جزیرے کے نزدیک قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا جبکہ ایمرجنسی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

قبل ازیں اس جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ گزشتہ برس 18 دسمبر کو پیش آیا تھا۔

گوجرانوالہ: ڈی سی کالونی کےقریب بس الٹ گئی، 2 مسافر جاں بحق، 26 زخمی

پاکستان نیوزی لینڈ میچ: ’چاچو‘ کہنے پر افتخار احمد ناراض ہوگئے، ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں خونریز کارروائیاں جاری، مزید 5 فلسطینی شہید