• KHI: Partly Cloudy 26.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.4°C

گوجرانوالہ: ڈی سی کالونی کےقریب بس الٹ گئی، 2 مسافر جاں بحق، 26 زخمی

شائع January 15, 2024 اپ ڈیٹ January 15, 2024 08:02am
—فائل فوٹو: وسیم ریاض
—فائل فوٹو: وسیم ریاض

گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کےقریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مسافر بس کوہاٹ سے لاہور جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثہ پھسلن اور دھند کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026