پاکستان

لاہور: 5 سالہ بچی اغوا کر لی گئی

نواں کوٹ کی رہائشی آرزو ساجد گھر سے بسکٹ لینےکےلیےمحلے کی ایک دوکان گئی تھی جہاں سے ملزم بچی کو اغو آکر کے لے گیا۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہورکے علاقے نواں کوٹ سے 5 سالہ بچی اغوا کرلی گئی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق 5 سالہ بچی آرزو ساجد گھر سے بسکٹ لینےکےلیےمحلے کی ایک دوکان گئی تھی جہاں سے ملزم بچی کو اغو آکر کے لے گیا۔

رپورٹ کے مطابق بچی کواغوا کرکےلےجانے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآ گئی،ویڈیو میں ملزم کو بچی کو اٹھا کرلےجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، فوٹیج سامنے آنے کے باوجود بھی پولیس ملزم تک نہیں پہنچ سکی ہے۔

لکی مروت: تھانہ غزنی خیل، شہباز خیل پر حملہ ناکام، جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار

ہونے والا شوہر خوبصورت ہو لیکن مجھ سے زیادہ پیارا نہ ہو، یمنیٰ زیدی

تیسرے ٹی 20 میچ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، نیوزی لینڈ کی سیریز میں فیصلہ کن برتری