گرفتار ملزمان میں عمران، عماد اور اسلام شامل ہیں، جنہوں نے ایشیاکپ میں پاک-بھارت میچ پر بھی جوا کھیلا تھا، ملزمان سے لیپ ٹاپ، موبائل اور ایک لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، پولیس
مغویوں کی بازیابی کے لیے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے' کچہ رونتی' میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس؛ مجرموں کے خلاف پوری طاقت سے نبرد آزما ہیں، آئی جی
جادے والی میں سرچ آپریشن کے دوران نصب کیا گیا دیسی ساختہ بم ( آئی ای ڈی ) برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا، آئی ای ڈی کا ہدف سیکیورٹی فورسز تھیں، ترجمان پنجاب پولیس
فرخ شکیل کو دوست نے اپنے گھر بلایا، بیٹے کیساتھ ملکربلڈ پریشر لو کرنے کی دوائیں کھلانے کے بعد گلا دباکر قتل کیا، دوسرے شہر میں لاش جلائی، کمسن بیٹی کو قتل کرنیوالا باپ بھی پکڑا گیا۔
2024 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی 9 ہزار 766 وارداتیں ہوئی تھیں، پولیس کی بہترین حکمت عملی اور گینگز کی گرفتاریوں سے وارداتیں 36 فیصد کم ہوئیں، پولیس حکام
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، پابندی موجودہ موسمی حالات کے تناظر میں قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے لگائی گئی ہے، ترجمان محکمہ داخلہ، اطلاق 30 اگست تک ہوگا
سرحدی گاؤں کے قریب خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، 5 زخمی دہشتگرد جنگل کی سمت فرار، سرچ آپریشن شروع، محس نقوی، مریم نواز کا خراج تحسین
ملزمہ نے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں ڈرائیور سے واردات کروائی، پستول بھی خود ڈرائیور کو فراہم کیا تھا، واردات کے بعد ویران مقام پر جاکر نقدی اور سونا وصول کیا، لالچ میں آگئی تھی، ملزمہ کا اعتراف
بھکر کے علاقے دلے والی میں چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں گلفام شاہ، عمر شاہ، حسن شاہ اور بلال شاہ مارے گئے، ساتھی فرار ہوگئے، پولیس
پانچ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122، ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے، تمام کو بچالیا گیا