پاکستان

جدہ سے پشاور آنے والے جہاز کی لاہور ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

3 سو سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جدہ سے پشاور آنے والی جہاز نے لاہور ائیرپورٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سعودی عرب جدہ سے پشاور آنے والی نجی پرواز نے موسم کی خرابی کے باعث پشاور کے بجائے لاہور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کی۔

3 سو سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے اندر جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جہاز میں سوار ایک مسافر کے مطابق جدہ سے آنے والی نجی ائیرلائن کی فلائٹ کا وقت دو مرتبہ تبدیل کیا گیا۔

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

گلین میکسویل شراب نوشی کے باعث ہسپتال پہنچ گئے، کرکٹ آسٹریلیا کا تحقیقات کا آغاز

ثنا جاوید اور شعیب ملک کے درمیان چند سال سے ’تعلقات‘ تھے، نجی ٹی وی کا دعویٰ