Live Election 2024

سندھ کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شامل نہ کرنے کا حکم

ڈان نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ یاد رہے کہ آج ہی سنی اتحاد...
|

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں کو فیصلہ کن ہونے کی صورت میں صدارتی انتخاب میں ووٹ کاؤنٹ نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ْ

عدالت نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔

یاد رہے کہ آج ہی سنی اتحاد کونسل نے سندھ میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا، عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا بھی منظور کرلی۔