عدنان صدیقی کیا اپنے گھر کی عورتوں کو بھی ’مکھی‘ کہیں گے؟ فضا علی برس پڑیں عدنان صدیقی جتنے بڑے اسٹار اور شخصیت ہیں انہیں اتنی بڑی بات کرنی چاہیے تھی، انہیں سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا، اداکارہ
عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی خان کی عدنان صدیقی پر تنقید پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کا سینس آف ہیومر یعنی حسِ مزاح شاندار ہونے کے بعد کم ہوگیا ہے، اداکارہ