دنیا

ہندوستان: سیلابی ملبہ سے دو کروڑ روپے برآمد

کیدرناتھ میں سیلاب کی تباہی کے بعد امدادی کارکنوں کو ملبہ ہٹانے کے دوران ایک تجوری سے ایک کروڑ نوے لاکھ روپے کی رقم ملی۔