نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم بریفنگ دیں گے
اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر شام6:15بجےاہم بریفنگ دیں گے
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کچھ دیر میں اہم بریفنگ دیں گے۔
ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی۔