4 روزہ تنازع کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وسیع سفارتی محاذ کھولا وہ امید کررہا تھا کہ وہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
’پاکستان اپنی طرف سے معاہدے پر مکمل طور پر کاربند ہے اور اپنے جائز حقوق اور حصص کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘، دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل
چیئرمین پیپلزپارٹی سفارتی مشن کے بعد وطن واپسی پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیاگیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمٰن اور دیگر رہنما بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھے
پہلگام واقعے میں پاکستان پر بغیر ثبوتوں کے الزام تراشی کی گئی، بھارت کشمیریوں کے حق خوداردیت کا احترام کرے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے منیب احمد
دونوں رہنماؤں نے ایران، اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبالہ خیال کیا،فیلڈمارشل نے پاک بھارت کشیدگی میں سیز فائر کیلئے امریکی صدر کےکردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
سندھ طاس سمیت علاقائی امن سے متعلق اہم معاہدوں، عالمی ذمہ داریوں کی پاسداری کی جائیگی، شہباز شریف کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کی کوششیں تیز کرنے کا اعلان
ہم پاکستان اور بھارت کو اکٹھا کریں گے، ان کی کشمیر پر طویل عرصے سے دشمنی ہے، میں نے ان سے کہا 'میں آپ کا ثالث بنوں گا اور میں کچھ بھی حل کر سکتا ہوں۔' امریکی صدر
جنرل اکبر خان لکھتے ہیں اگر 1948ء میں ہم ایسا کوئی علاقہ یا مقام پر قبضہ کرلیتے جس میں بھارت کی دلچسپی ہوتی تو ہم رائے شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈال سکتے تھے۔
بھارت کیساتھ مکمل جنگ کا خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا، وہاں دہشتگردی کو اعلان جنگ سمجھا جاتا ہے، پاکستان پر حملہ ہو تو ہمیں بھی اسے جنگ تصور کرنا پڑے گا، نیویارک پوسٹ کو انٹرویو
دورہ برسلز کے دوران پارلیمانی وفد یورپی یونین اور بیلجیئم کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا جس میں بھارتی جارحیت اور حالیہ تنازع سے متعلق ’غلط معلومات پر مبنی بھارتی مہم‘ کا مؤثر جواب دے گا۔
بھارت کو اپنے حالیہ جارحانہ اقدامات کو جواز دینے کیلئے گمراہ کن بیانیے گھڑنے سے باز رہنا چاہیے، پاکستان پرامن بقائے باہمی، مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، دفتر خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کا بیان قابل ستائش، کشمیر، پانی سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل ہوسکتے ہیں، بھارت خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ختم کرے، لندن میں گفتگو
انہوں نے پاک - بھارت کشیدگی پر فنکاروں کی جانب سے خاموشی اختیار کیے جانے پر بھی مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسی حالات میں ہر کسی کو بولنا چاہیے تھا۔
ٹرمپ چاہتے ہیں پاک-بھارت اختلافات، نسل در نسل جنگ کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے، بلاول کی سربراہی میں وفد کی امریکی حکام سے ملاقات میں جنگ بندی کا اعادہ کیا گیا، ٹیمی بروس
پورے خطے کو یرغمال بنانے والا ملک دراصل بھارت ہے، مگر اس پر کوئی بات نہیں کرتا، آپ کہیں کہ ہمیں ثبوت دینا ضروری نہیں ،آپ ایک ایٹمی ملک پر حملہ نہیں کر سکتے، اسکائی نیوز کو انٹرویو
برتری کے باوجود پاکستا نے جنگ بندی پر اس شرط پر اتفاق کیا کہ مستقبل میں تمام کشیدگی کے نکات پر ایک غیر جانبدار مقام پر مزید بات چیت ہوگی، لندن میں صحافیوں سے بات چیت
بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، بھارت جنگ بھی ہارا اور مار بھی کھائی، دنیا نے بھارتی پروپیگنڈے کو پوری طرح پرکھا اور ان کا جھوٹ دنیا کے سامنے آیا، وفاقی وزیر اطلاعات