ساہیوال: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک
ہلاک ڈاکو فیصل آباد کے رہائشی اور متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا، ترجمان سی سی ڈی
ساہیوال میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے، ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال میں کول والا بنگلہ کےقریب سی سی ڈی اورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق مارے گئے ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، ہلاک ڈاکو فیصل آباد کےرہائشی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔