پاکستان

بارش کے بعد کراچی کے شہریوں پر کیا بیتی؟ تصویری جھلکیاں

آئی آئی چندریگر روڈ اور ایوان صدر روڈ کے سنگم پر رات دیر گئے تک بھی سڑک دریا کا منظر پیش کرتی رہی، شہری خراب گاڑیاں...

کراچی میں منگل کی صبح بارش شروع ہوئی تو شاید شہریوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ حکومتی اداروں کی مہربانی سے ابر رحمت ان کے لیے کتنی بڑی آزمائش ثابت ہوگی۔

شہریوں کو شدید بارش کے باعث آج کس اذیت اور کرب سے گزرنا پڑا اس کا اندازہ درج ذیل تصاویر سے لگایا جاسکتا ہے۔