لائف اسٹائل

ربیکا خان کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز وائرل

نکاح سے قبل بھی شادی کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوئیں، جن کا اختتام نکاح کی تقریب پر ہوا اور اب بلاآخر رخصتی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

ٹک ٹاکر، ماڈل اور اداکارہ ربیکا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر کی تقریب سے ہوا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ربیکا خان اور یوٹیوبر حسین ترین کا نکاح رواں سال 25 جون کو منعقد ہوا تھا اور وہ کئی سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz)

نکاح سے قبل بھی شادی کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوئیں، جن کا اختتام نکاح کی تقریب پر ہوا اور اب بلاآخر رخصتی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Khan (@kanwal.kashif.khan)

گزشتہ روز ربیکا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر کی تقریب سے ہوا، جس میں وہ انیلا کلیکشن کے خوبصورت سلور لباس میں جلوہ گر ہوئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Khan (@ayeshakhan.ak10)

تقریب میں ربیکا خان کے اہل خانہ، رشتہ دار اور دوست شریک تھے، جہاں سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔