دنیا

عراق: عید کے روز بم دھماکہ، 9 افراد ہلاک

شمالی شہر کرکوک میں مسجد کے باہر ہونے والے اس بم دھماکے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے۔