کھیل

پاکستان کرکٹ کے معاملات نگراں کمیٹی کے حوالے

کمیٹی 90 دن تک چارج سنبھالے گی جسکا کام عدالتی روشی میں بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات کو چلانا ہوگا، اعلامیہ۔