کھیل

ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان 442 رنز بنا کر آؤٹ

خرم منظور کے 146 اور مصباح کے 100 رنز کی بدولت میزبان ٹیم 193 رنز کی سبقت لینے میں کامیاب رہی۔