دنیا

جنوبی شام میں بم دھماکا، اکیس شہری ہلاک

صوبہ درعا کی ایک بستی میں ہونے والے اس حملے کا نشانہ پک اپ ٹرک تھا جس پر شہری سوار تھے۔