دنیا افغانستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اٹھارہ افراد ہلاک افغانستان کے صوبے غزنی میں ایک شادی میں جانے والے افراد کی بس دھماکے سے تباہ، مرنے والوں میں 14 خواتین شامل ۔ اے ایف پی