Dawn News Television

شائع 09 اگست 2012 10:10am

کوئٹہ: پولیس کارروائی، دو مبینہ افراد گرفتار

کوئٹہ: رند گڑھ میں پولیس کارروائی، دو مبینہ عسکریت پسند گرفتار کرلیا اور انہیں نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔

چھاپے کے دوران سیکورٹی فورسز نےبارہ ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور پندرہ خودکش جیکٹس اور ایک گاڑی برامدکرلی۔

Read Comments