دنیا

چین: پولیس سٹیشن پر حملے میں گیارہ افراد ہلاک

چین کے نواحی زینجیانگ میںایک پولیس سٹیشن پر حملے میں دو پولیس افسراور نو حملہ آور مار گئے۔