پہلے معرکے میں شکست
اسٹارک کے آگے پاکستانی بیٹنگ ڈھیر، آسٹریلیا پہلے ایک روزہ میچ میں چار وکٹ سے کامیاب
آسٹریلیا نے شارجہ کے مقام پر کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔
تصاویر: خبر رساں ادارے