پاکستان

میران شاہ میں جھڑپ: تین دہشت گرد ہلاک

ذرائع کے مطابق سیکیوریٹی فورسزاورشدت پسندوں کے درمیان لڑائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔