• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.4°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.4°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C

میران شاہ میں جھڑپ: تین دہشت گرد ہلاک

شائع May 6, 2012

ذرائع کے مطابق سیکیوریٹی فورسزاورشدت پسندوں کے درمیان لڑائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ فائل تصویر اے ایف پی

میرامشاہ: اتوارکے روزدہشت گردوں نے سیکیوریٹی فورسز کے ایک قافلے پر حملہ کرکے تین سپاہیوں کو زخمی کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے ایک روز قبل اسی علاقے میں ڈرون حملے میں دس مبینہ شدت پسند مارے گئے تھے۔

جھڑپیں دو گھنٹے تک جاری رہیں اور قبائلی پولیس افسر تاج محمد کے مطابق اس جھڑپ میں تین شدت پسند بھی مارے گئے ہیں۔

زرائع کے مطابق ایک خودکار رائفلوں اورراکٹوں سے مسلح ایک درجن سے زائد افراد نے سیکیوریٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا.

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025