پاکستان

خیبرایجنسی: مارٹر گولہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر دس مئی تک مقامی لوگوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔