Dawn News Television

شائع 23 اکتوبر 2012 08:09am

پشاور میں دھماکہ، ایک ہلاک

پشاور: پشاور میں واقع نواحی علاقے بڈہ بیر فرنٹیئرروڈ پر پلازہ میں  دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

دھماکے کے وقت سیکیورٹی اہلکار پلازہ میں تعینات کیے جارہے تھے۔

Read Comments