پاکستان

نوشہرہ میں دھماکہ، تین افراد ہلاک, پچیس زخمی

نوشہرہ پولیس کے مطابق، زیارت کاکا صاحب کے مزار کے کے مرکزی دروازے کے باہر ایک سائیکل پر ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔