پاکستان

مردان میں پولیس موبائل پر حملہ، چھ افراد زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔