Dawn News Television

شائع 28 مئ 2012 05:20pm

آئی پی ایل کے فاتح

من وندر بسلا اور جیک کیلس کی شاندار نصف سینچریوں کی بدولت کولکتہ نائیٹ راٰڈرز نے دو مرتبہ کی چیمپئین ٹیم چنائے سپر کنگز کو ان کے ہی ہوم گراؤنڈ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کا پانچواں سیزن اپنے نام کر لیا۔

Read Comments