آئی پی ایل کے فاتح

28 مئ 2012

من وندر بسلا اور جیک کیلس کی شاندار نصف سینچریوں کی بدولت کولکتہ نائیٹ راٰڈرز نے دو مرتبہ کی چیمپئین ٹیم چنائے سپر کنگز کو ان کے ہی ہوم گراؤنڈ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کا پانچواں سیزن اپنے نام کر لیا۔

چنائےکے ایم اے چدم برم گراؤنڈ میں فائنل شروع ہونے سے قبل بھارت کا قومی ترانہ بجایا جا رہاہے جبکہ کولکتہ نائیٹ رائیڈرزاور چنائے سپر کنگز کے کھلاڑی احترام میں کھڑے ہیں۔—اے ایف پی

کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گمبھیر خراب فیلڈنگ کے بعد۔—اے ایف پی فائل فوٹو

سریش رائینا شاٹ کھیل رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بسلا دیکھ رہے ہیں۔—اے ایف پی

گمبھیر بولڈ آؤٹ ہوتےہوئے ۔—اے ایف پی
گمبھیر بولڈ آؤٹ ہوتےہوئے ۔—اے ایف پی
کیلس کا ایک انداز۔—اے ایف پی
کیلس کا ایک انداز۔—اے ایف پی
ہسی اور رائینا، بلے باز لکشمی رتن شکلا کے آؤٹ ہونے پر خوش ہو رہے ہیں۔—اے ایف پی

منوج تیواڑی وننگ رن لینے کے بعد۔—اے ایف پی

کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کی ٹیم فائنل جیتنے کے بعد۔—اے ایف پی

آ ئی پی ایل سیزن پانچ کے فاتح۔—اے ایف پی

چنائے سپر کنگز کے آسٹریلوی بلے باز مائیکل ہسی شاٹ کھیل رہے ہیں۔—اے پی

بسلا  بلے بازی کے دوران بریک لے رہے ہیں جبکہ عقب میں آتش بازی جاری ہے۔—اے پی

کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان فائنل جیتنے کے بعد خوش ہو رہے ہیں۔—اے پی