پاکستان

جنوبی وزیرستان: مارٹر گولہ سے دو افراد ہلاک

انٹیلی جنس، فوجی اور سیاسی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے کہ مارٹر گولے سرحد پار سے فائر کیے گئے ہیں۔